المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عصمة بن مالك الخطمي باب: سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14540
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الصَّدَفِيُّ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ الْخَطْمِيِّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «احْتَكَّ بَعْضُ جَسَدِي فَأَدْخَلْتُ يَدِي أَحْتَكُّ فَأَصَابَتْ يَدِي ذَكَرِي» قَالَ: «وَأَنَا أَيْضًا يُصِيبُنِي ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: میرے جسم کے کسی حصے میں کھجلی ہوئی تو میں نے ہاتھ ڈالا کھجانے کے لیے تو میرا ہاتھ میری شرمگاہ سے چھو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے بھی ایسا ہو جاتا ہے۔“