المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطية القرظي كان ينزل الكوفة باب: سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ، جو کوفہ میں رہائش رکھتے تھے
حدیث نمبر: 14509
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ، قَالَ: «عُرِضْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ، فَلَمْ يَجِدُونِي أَنْبَتُّ فَخَلَّوْنِي»ترجمہ
سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بنو قریظہ کے دن مجھے نبی کریم ﷺ کے سامنے پیش کیا گیا، تو انہوں نے دیکھا کہ میرے بال نہیں اگے تھے، چنانچہ مجھے چھوڑ دیا گیا۔