❮
❯
حدیث نمبر: 1449
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، حَدَّثَنِي أَبِي الَّذِي أَرْضَعَنِي، وَكَانَ أَحَدَ بَنِي مُرَّةَ بْنِ عَوْفٍ، وَكَانَ فِي غَزَاةِ مُؤْتَةَ قَالَ: «وَاللهِ لَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ حِينَ اقْتَحَمَ عَنْ فَرَسٍ لَهُ شَقْرَاءَ، ثُمَّ قَاتَلَ الْقَوْمَ حَتَّى قُتِلَ»
ترجمہ

عباد بن عبداللہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: مجھے میرے رضاعی والد نے بتایا، وہ بنو مرہ بن عوف میں سے تھے، اور وہ غزوۂ موتہ میں شریک تھے، انہوں نے کہا: اللہ کی قسم، گویا میں سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھ رہا ہوں جب وہ اپنے سرخ گھوڑے سے کود پڑے، پھر لوگوں سے لڑتے رہے یہاں تک کہ شہید ہو گئے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1449
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 106، حدیث 1462