حدیث نمبر: 1450
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِي اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أَمَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي غَزْوَةِ مُؤْتَةَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ وَقَالَ: «إِنْ قُتِلَ زَيْدٌ فَجَعْفَرٌ، فَإِنْ قُتِلَ جَعْفَرٌ فَعَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ» قَالَ عَبْدُ اللهِ: «فَكُنْتُ مَعَهُمْ فِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ، فَالْتَمَسْنَا جَعْفَرًا، فَوَجَدْنَا مَا قَبِلَ مِنْ جِسْمِهِ بِضْعًا وَتِسْعِينَ بَيْنَ طَعْنَةٍ، وَرَمْيَةٍ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے غزوۂ موتہ میں سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو امیر بنایا اور فرمایا: ”اگر زید شہید ہو جائیں تو جعفر، اور اگر جعفر شہید ہو جائیں تو عبداللہ بن رواحہ۔“ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اس غزوہ میں ان کے ساتھ تھا، ہم نے سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کو تلاش کیا تو ہم نے ان کے جسم کے اگلے حصے میں نوے سے زائد زخم پائے، نیزے اور تیر کے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1450
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 106، حدیث 1463