حدیث نمبر: 14405
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُتْبَةَ بْنَ النُّدَّرِ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ يَوْمًا، " فَقَرَأَ طس حَتَّى إِذَا بَلَغ قِصَّةَ مُوسَى صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ قَالَ: إنَّ مُوسَى أَجَّرَ نَفْسَهُ ثَمَانِ سِنِينَ أَو عَشْرًا عَلَى عِفَّةِ فَرْجِهِ وَطَعَامِ بَطْنِهِ "
ترجمہ

سیدنا عتبہ بن الندر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے، آپ ﷺ نے سورۃ طٰسٓ پڑھی، یہاں تک کہ جب موسیٰ علیہ السلام کا قصہ آیا تو فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام نے اپنی شرمگاہ کی پاکدامنی اور اپنے پیٹ کے کھانے کے عوض آٹھ یا دس سال اپنے آپ کو اجرت پر رکھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14405
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 135، حدیث 333