المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عتبة بن غزوان باب: سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 14359
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، ثَنَا أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ غَزْوَانَ، قَالَ: كُنَّا نَشْهَدُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِتَالَ، فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ قَالَ لَنَا: «احْمِلُوا» فَحَمَلْنَاترجمہ
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ لڑائی میں حاضر ہوتے تھے، جب سورج ڈھل جاتا تو آپ ﷺ ہم سے فرماتے: ”حملہ کرو۔“ تو ہم حملہ کرتے۔