حدیث نمبر: 14357
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنِ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، ح وَحَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْجَوَّازُ، قَالَا: ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ غَزْوَانَ، قَالَ: «لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابِعَ سَبْعَةٍ مَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا وَرَقُ الْحَبَلَةِ حَتَّى إِنَّ أَحَدَا لَيَضَعُ كَمَا تَضَعُ الشَّاةُ»
ترجمہ

سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے خود کو دیکھا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سات آدمیوں میں ساتواں تھا، ہمارے پاس انگور کی بیل کے پتوں کے سوا کوئی کھانا نہ تھا، یہاں تک کہ ہم میں سے کوئی بکری کی طرح فضلہ خارج کرتا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14357
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 116، حدیث 285