المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بلال بن المنذر، عن عدي بن حاتم باب: بلال بن منذر کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14313
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ الْكُوفِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأُسْوَارِيُّ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بِلَالِ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّهُ صَلَّى بِهِمُ الظُّهْرَ فَقَرَأَ نَحْوَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ " قَالَ: «مَا أَلَوْتُ بِكُمْ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے انہیں ظہر کی نماز پڑھائی اور تقریباً سورۃ الانشقاق کے برابر قرأت کی، جب نماز پوری کی تو فرمایا: ”میں نے تمہیں نبی کریم ﷺ کی نماز کے مطابق پڑھانے میں کوئی کمی نہیں کی۔“