حدیث نمبر: 14267
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْهوادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارَ فَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ»
ترجمہ

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے آگ کا ذکر کیا تو اپنا چہرہ پھیر لیا اور تین بار اس سے پناہ مانگی، پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آگ سے بچو، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی سے، اور اگر یہ میسر نہ ہو تو ایک اچھی بات ہی سے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14267
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 84، حدیث 195