المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عامر الشعبي، عن عدي بن حاتم باب: عامر شعبی کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14226
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحِبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّيْدِ؟ فَقَالَ: «إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَسَمِّ اللهَ، فَإِنْ أَدْرَكْتَهُ قَدْ قَتَلَ وَلَمْ يَأْكُلْ فَكُلْ، فَإِنَّهُ إِنَّمَا أمْسَكَ عَلَيْكَ» وَذَكَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَ حَدِيثِ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے شکار کے بارے میں پوچھا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اپنا کتا چھوڑو تو اللہ کا نام لو، پھر اگر تم اسے مار ڈالے ہوئے پاؤ اور اس نے کچھ نہ کھایا ہو تو کھاؤ، کیونکہ اس نے وہ تمہارے لیے روکا ہے۔“ باقی حدیث اسی مضمون کی سابقہ روایات جیسی ہے۔