حدیث نمبر: 14212
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحَمَّالُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: «عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ الطَّائِيُّ يُكْنَى أَبَا طَرِيفٍ تُوُفِّيَ بِالْكُوفَةِ زَمَنَ الْمُخْتَارِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ»ترجمہ
موسیٰ بن ہارون بن عبداللہ الحمال بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: ”عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوطریف تھی، وہ مختار (ثقفی) کے زمانے میں سن اٹھاسٹھ (68) ہجری میں کوفہ میں وفات پا گئے۔“