المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومن أخباره باب: ان کے بعض واقعات
حدیث نمبر: 14211
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: لَمَّا قُتِلَ عُثْمَانُ: لَا يَنْتَطِحً فِيهِ عَنَزَانِ فَقُلْتُ: «بَلَى وَتُفْقَأُ فِيهِ عُيُونٌ كَثِيرَةٌ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید کیے گئے تو ایک شخص نے کہا: ”اس معاملے میں دو بکریاں بھی نہیں ٹکرائیں گی (یعنی یہ کوئی بڑا معاملہ نہیں)۔“ میں نے کہا: ”بلکہ اس میں بہت سی آنکھیں پھوڑی جائیں گی۔“