حدیث نمبر: 14205
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُمَيْرٍ، مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ قَالَ: «شَهِدْتُ خَيْبَرَ مَعَ سَادَتِي فَأَمَرَنِي نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَقَلَّدْتُ سَيْفًا، فَإِذَا أَنَا أَجُرُّهُ وَأُخْبِرَ أَنِّي مَمْلُوكٌ، فَأَمَرَ لِي بِشَيْءٍ مِنْ خُرْثِيِّ الْمَتَاعِ»
ترجمہ

سیدنا عمیر مولی آبی اللحم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے آقاؤں کے ساتھ خیبر میں حاضر تھا، نبی اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا تو میں نے تلوار لٹکا لی، مگر میں اسے (زمین پر) گھسیٹ رہا تھا، اور آپ ﷺ کو بتایا گیا کہ میں غلام ہوں، چنانچہ آپ ﷺ نے میرے لیے سامان کی کچھ معمولی اشیاء کا حکم دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14205
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 67، حدیث 133