المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمير بن عامر أبو داود المازني بدري باب: سیدنا عمیر بن عامر ابوداود مازنی رضی اللہ عنہ، بدری
حدیث نمبر: 14184
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مَازِنِ بْنِ النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي خَنْسَاءَ بْنِ مَبْذُولِ بْنِ عَمْرِو بْنِ غَنْمِ بْنِ مَازِنٍ عُمَيْرٌ وَيُكَنَّى أَبَا دَاوُدَ بْنَ عَامِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ خَنْسَاءَ بْنِ مَبْذُولٍترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: پھر بنو مازن بن نجار میں سے، پھر بنو خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن میں سے، عمیر، جن کی کنیت ابوداود تھی، بن عامر بن مالک بن خنساء بن مبذول رضی اللہ عنہ (بھی شریک تھے)۔