المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أخبار عمير بن سعد باب: سیدنا عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ کے حالات
حدیث نمبر: 14182
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ أَوْ زَيْدٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَتَبَ إِلَى عُمَيْرِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيِّ وَهُوَ عَلَى حِمْصَ «يَنْهَى النَّاسَ أَنْ يُصَلُّوا رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ» فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ: أَمَّا أَنَا فَلَا أَدَعُهُمَا فَمَنْ شَاءَ الخَضْعَ فَلْيَخْضَعْترجمہ
جبیر بن نفیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمیر بن سعد انصاری رضی اللہ عنہ کو، جو حمص کے حاکم تھے، لکھا کہ وہ لوگوں کو عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے سے منع کریں۔ اس پر سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رہا میں تو میں انہیں نہیں چھوڑوں گا، جو جھکنا (یعنی رک جانا) چاہے وہ جھک جائے۔