المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن معدي كرب الزبيدي يكنى أبا ثور باب: سیدنا عمرو بن معدی کرب زبیدی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوثور
حدیث نمبر: 14168
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ: «عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَمْرِو بْنِ زَيْدٍ وَهُوَ مُنَبِّهٌ»ترجمہ
محمد بن سلام جمحی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عمرو بن معدی کرب بن عبداللہ بن عمرو بن عاصم بن عمرو بن زید، اور وہی منبّہ ہیں۔