حدیث نمبر: 14167
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي عَمْرٌو الْجِنِّيُّ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَقَرَأَ سُورَةَ النَّجْمِ فَسَجَدَ فَسَجَدَتْ مَعَهُ»
ترجمہ

عمرو جنی سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس تھا، آپ ﷺ نے سورۃ النجم پڑھی اور سجدہ کیا تو میں نے بھی آپ کے ساتھ سجدہ کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14167
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 45، حدیث 95