حدیث نمبر: 1416
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو النَّضْرِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ ثَوْبَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا إِنَّ رَحَى الْإِسْلَامِ دَائِرَةٌ» ، قَالَ: فَكَيْفَ نَصْنَعُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «اعْرِضُوا حَدِيثِي عَلَى الْكِتَابِ، فَمَا وَافَقَهُ فَهُوَ مِنِّي، وَأَنَا قُلْتُهُ»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خبردار! اسلام کی چکی گھوم رہی ہے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم کیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میری حدیث کو اللہ کی کتاب پر پیش کرو، جو اس کے موافق ہو وہ مجھ سے ہے اور میں نے ہی کہا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1416
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 97، حدیث 1429