حدیث نمبر: 1414
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ ثَوْبَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا ذُكِرَ أَصْحَابِي فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَتِ النُّجُومُ فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَ الْقَدَرُ فَأَمْسِكُوا»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب میرے صحابہ کا ذکر ہو تو رک جاؤ، اور جب ستاروں کا ذکر ہو تو رک جاؤ، اور جب تقدیر کا ذکر ہو تو رک جاؤ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1414
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 96، حدیث 1427