المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أخطب أبو زيد الأنصاري باب: سیدنا عمرو بن اخطب ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14119
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَا: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو نَهِيكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَخْطَبَ أَبَا زَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ، يَقُولُ «اسْتَسْقَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ بِقَدَحٍ فِيهِ شَعْرَةٌ فَأَخَذْتُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» اللهُمَّ جَمِّلْهُ " قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ أَتَى عَلَيْهِ سِتُّونَ سَنَةً مَا فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ شَعْرَةٌ بَيْضَاءُترجمہ
سیدنا عمرو بن اخطب ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے پانی طلب کیا، میں آپ کے پاس ایک پیالہ لے کر آیا جس میں ایک بال تھا، میں نے اسے نکال لیا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ! اسے خوبصورت رکھ۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ ان پر ساٹھ سال گزرنے کے باوجود ان کے سر اور داڑھی میں ایک بھی سفید بال نہ تھا۔