المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أخطب أبو زيد الأنصاري باب: سیدنا عمرو بن اخطب ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14115
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، أَنَّ أَبَا زَيْدِ بْنَ أَخْطَبَ، قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي: «جَمَّلَكَ اللهُ» فَكَانَ شَيْخًا كَبِيرًا جَمِيلًاترجمہ
ابوزید بن اخطب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس پہنچا تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اللہ تمہیں خوبصورت رکھے۔“ چنانچہ وہ بڑی عمر کے بزرگ ہو کر بھی خوبصورت رہے۔