❮
❯
حدیث نمبر: 1409
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو النَّضْرِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ ثَوْبَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، احْتَجَمَ، وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ، وَقَالَ: «اعْلِفُوهُ النَّاضِحَ»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی، اور فرمایا: ”یہ (اجرت) پانی ڈھونے والے اونٹ کو چارے میں کھلا دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1409
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 95، حدیث 1422