المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن عبد الله بن سلام، عن أبيه باب: یوسف بن عبداللہ بن سلام کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13975
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، قَالَ: حَدَّثَنَا غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ قَرَأْتُ الْقُرْآنَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ، قَالَ: «اقْرَأْ بِهَذَا لَيْلَةً وَبِهَذَا لَيْلَةً»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے قرآن، تورات اور انجیل (سب) پڑھی ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک رات یہ (قرآن) پڑھا کرو اور ایک رات یہ (تورات یا انجیل)۔“