المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ضمرة بن عبد الله بن أنيس، عن أبيه باب: ضمرہ بن عبداللہ بن انیس کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13935
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ النَّاجِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: سَأَلْتُ ضَمْرَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ؟، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «تَحَرَّوْهَا لَيْلَةَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ»ترجمہ
بکیر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ضمرہ بن عبداللہ بن انیس سے شب قدر کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ کو نبی کریم ﷺ کے حوالے سے بتاتے سنا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے تئیسویں رات میں تلاش کرو۔“