المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عبد الله بن أنيس، عن أبيه باب: عیسیٰ بن عبداللہ بن انیس کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13934
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْبَوْسِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بنِ بَرَّةَ الصَّنْعَانِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّازَّقِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى قِرْبَةً فَخَنَّثَهَا فَشَرِبَ، وَهُوَ قَائِمٌ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ ایک مشکیزے کے پاس آئے، اس کا منہ موڑ کر کھڑے کھڑے پانی پیا۔