المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عبد الله بن أنيس، عن أبيه باب: عیسیٰ بن عبداللہ بن انیس کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13933
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّازَّقِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ بِلَيْلَةِ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں (شب قدر تلاش کرنے کے لیے) تئیسویں رات کا حکم دیا۔