المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسير بن ذعلوق، عن ابن الزبير باب: نسیر بن ذعلوق کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13892
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ، رَأَى النَّاسَ يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ، فَنَهَاهُمْ، وَقَالَ: «إِنَّكُمْ لَمْ تُؤْمَرُوا بِالْمَسْحِ، إِنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو مقامِ ابراہیم کو ہاتھ لگاتے دیکھا تو انہیں روکا اور فرمایا: ”تمہیں اسے چھونے کا حکم نہیں دیا گیا، تمہیں تو صرف اس کے پاس نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔“