المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثوير بن أبي فاختة، عن ابن الزبير باب: ثویر بن ابی فاختہ کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13890
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ ثُوَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: «هَذَا يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَصُومُوهُ، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصِيَامِهِ»ترجمہ
ثویر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ”یہ عاشوراء کا دن ہے، اس کا روزہ رکھو، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے اس کے روزے کا حکم دیا تھا۔“