المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن الزبير، عن عبد الله بن الزبير باب: عروہ بن زبیر کی سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13855
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي النَّجَاشِيِّ: {وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ} [المائدة: ٨٣] "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یہ آیت نجاشی کے بارے میں نازل ہوئی: ”اور جب وہ اس (کلام) کو سنتے ہیں جو رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہوتے ہیں“ [سورۃ المائدة: 83]۔“