المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره باب: سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
حدیث نمبر: 13839
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بُكَيْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، قَالَ: أنا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ، حَتَّى جَاوَزَ بِهِمَا أُذُنَيْهِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ ﷺ نے نماز شروع کی تو اپنے ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ وہ اپنے کانوں سے تجاوز کر گئے۔“