المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره باب: سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
حدیث نمبر: 13822
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي مَسْلَمَةُ بْنُ قَعْنَبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولِ اللهِ أَلَا تُكَنِّينِي؟، فَقَالَ: «اكْتَنِي بِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ» ، فَكَانَتْ تُكَنَّى أُمَّ عَبْدِ اللهِ.ترجمہ
عباد بن حمزہ بن عبداللہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا آپ میری کنیت نہیں رکھیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عبداللہ بن زبیر کے نام پر کنیت رکھ لو۔“ چنانچہ وہ ام عبداللہ کی کنیت سے پکاری جاتی تھیں۔