المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو باب: ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13702
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: ثنا أَحْمَدُ، قَالَ: ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي حُيَيٌّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبِي يَذْبَحُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُلْ لِأَبِيكَ يُصَلِّي، ثُمَّ يَذْبَحُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ، میرے والد نماز سے پہلے قربانی کا جانور ذبح کر دیتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنے والد سے کہو کہ پہلے نماز پڑھیں، پھر ذبح کریں۔“