المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو باب: ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13703
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: ثنا أَحْمَدُ، قَالَ: ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي حُيَيٌّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ فَتَّانَ الْقَبْرِ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: أَيَرُدُّ عُقُولُنَا عَلَيْنَا يَا رَسُولَ اللهِ؟، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَعَمْ كَهَيْأَتِكُمُ الْيَوْمَ» ، فَقَالَ عُمَرُ: بِفِيهِ الْحَجَرُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قبر کے آزمانے والے فرشتوں کا ذکر کیا، تو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا اس وقت ہماری عقلیں ہمیں واپس لوٹا دی جائیں گی؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، آج کی طرح۔“ اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اس کے منہ میں پتھر پڑے۔