المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن رباح، عن عبد الله بن عمرو باب: علی بن رباح کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13626
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، قَالَ: ثنا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ، قَالَ: ثنا مُوسَى بْنُ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُنَبِّئُكَ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ؟» ، قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: «الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کمزور اور مغلوب لوگ۔“