المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمر بن الحكيم بن ثوبان، عن عبد الله بن عمرو باب: عمر بن حکیم بن ثوبان کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13604
حَدَّثَنَا ابْنُ رَاهَوَيْهِ، قَالَ: ثنا أَبِي قَالَ: ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُترجمہ
اسی طرح کی حدیث مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب ایسا زمانہ آئے گا جس میں لوگوں کو خوب چھانا جائے گا، اور تم لوگوں کے نکمے طبقے میں رہ جاؤ گے، جن کے عہد بگڑ چکے ہوں گے اور انہوں نے اپنی امانتیں ضائع کر دی ہوں گی، اور وہ اس طرح ہو جائیں گے“، ”تم وہ لے لو گے جو (اچھا) جانتے ہو، اور جو برا سمجھو اسے چھوڑ دو گے، اپنے خاص لوگوں کا خیال رکھو اور اپنے عام لوگوں کو چھوڑ دو۔“