المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13475
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْوَادِعِيُّ أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَجْلِسٍ يَسْتَغْفِرُ اللهَ مِائَةَ مَرَّةٍ يَقُولُ: «رَبِّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي وَتُبْ عَلَيَّ؛ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک مجلس میں سو بار استغفار کرتے سنا، آپ ﷺ فرما رہے تھے: ”اے میرے رب! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔“