حدیث نمبر: 13450
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْمَدَائِنِيُّ، ثنا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثنا وَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْبَغِي لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَذِلَّ نَفْسَهُ» ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَذِلُّ نَفْسَهُ؟ قَالَ: «أَنْ يَتَعَرَّضَ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! وہ اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے آپ کو ایسی آزمائش میں ڈال دے جس کی وہ طاقت نہ رکھتا ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13450
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 408، حدیث 13507