حدیث نمبر: 13434
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا مُفَضَّلُ بْنُ مُهَلْهَلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ عَنِ الْفَضِيخِ، فَقَالَ: وَمَا الْفَضِيخُ؟، قَالَ: بُسْرٌ، وَتَمْرٌ قَالَ: «ذَاكَ الْفَضُوخُ لَقَدْ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، وَهُوَ شَرَابُنَا»
ترجمہ

ایک آدمی نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فضیخ کے بارے میں پوچھا، انہوں نے فرمایا: فضیخ کیا ہے؟ اس نے کہا: کچی اور خشک کھجور۔ انہوں نے فرمایا: ”یہی فضوخ ہے، شراب حرام کر دی گئی ہے اور یہی ہمارا سابقہ مشروب تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13434
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 404، حدیث 13491