حدیث نمبر: 13432
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا خَالِدٌ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّ رَجُلًا، قَدِمَ عَلَى ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَالَ لَهُ: كَيْفَ أَنْتُمْ وَأَبُو أُنَيْسٍ يَعْنِي الضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ، قَالَ: نَحْنُ وَهُوَ إِذَا لَقِينَاهُ، قُلْنَا لَهُ: مَا تُحِبُّ، وَإِذَا وَلَّيْنَا عَنْهِ قُلْنَا غَيْرَ ذَلِكَ، قَالَ: «ذَلِكَ مَا كُنَّا نَعُدُّ وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النِّفَاقِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا: تم اور ابوانیس - یعنی ضحاک بن قیس - کیسے ہو؟ انہوں نے فرمایا: ہم اور وہ، جب اس سے ملتے ہیں تو اسے وہ کہتے ہیں جو وہ پسند کرتا ہے، اور جب اس سے پیٹھ پھیرتے ہیں تو کچھ اور کہتے ہیں۔ فرمایا: ”یہی وہ بات ہے جسے ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں نفاق شمار کرتے تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13432
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 403، حدیث 13489