حدیث نمبر: 13430
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ حُجَّاجًا فَقَالَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَهِلُّوا بِعُمْرَةٍ إِلَّا مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ، فَإِنَّهُ قَدْ دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ حج کے ارادے سے تشریف لائے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے لوگو! عمرے کا احرام باندھو، سوائے اس کے جس کے ساتھ ہدی کا جانور ہو، کیونکہ عمرہ قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہو چکا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13430
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 403، حدیث 13487