المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة مولى ابن عباس، عن ابن عمر باب: عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13249
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أُرَاهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْكَوْثَرُ نَهْرٌ فِي الْجَنَّةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے - راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے یہ ابن عمر ہی سے ہے - کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کوثر جنت میں ایک نہر ہے۔“