حدیث نمبر: 13248
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: طَلَّقْتُ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ فَذَكَرَ عُمَرُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے اپنی بیوی کو اس حال میں طلاق دی کہ وہ حیض میں تھی، تو عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات رسول اللہ ﷺ سے ذکر کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے حکم دو کہ وہ اس سے رجوع کر لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13248
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 346، حدیث 13305