المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو صالح، عن ابن عمر باب: ابوصالح کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13244
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " كُنَّا نَعُدُّ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ مُتَوَافِرُونَ: أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ ثُمَّ نَسْكُتُ "ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہم رسول اللہ ﷺ اور ان کے صحابہ کی موجودگی میں شمار کیا کرتے تھے: ابوبکر، پھر عمر، پھر عثمان، پھر ہم خاموش ہو جاتے تھے۔“