حدیث نمبر: 13243
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ النَّهْرَتِيرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ وِصَالِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، فَقَالُوا: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: «إِنِّي أَظَلُّ يُطْعِمُنِي رَبِّي، وَيَسْقِينِي»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے تین دن سے زیادہ متواتر روزہ رکھنے سے منع فرمایا، تو صحابہ نے عرض کیا: آپ تو متواتر روزہ رکھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13243
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 345، حدیث 13300