المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن عبد الله، عن أبيه باب: عبیداللہ بن عبداللہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13188
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ تَصَدَّقَ عَلَى رَجُلٍ بِفَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللهِ فَوَجَدَهُ عُمَرُ يَبِيعُهَا، فَأَتَى إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي تَصَدَّقْتُ عَلَى فُلَانٍ بِفَرَسٍ، وَإِنِّي وَجَدْتُهُ يَبِيعُهَا أَفَأَشْتَرِيهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَشْتَرِهَا، وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو اللہ کی راہ میں ایک گھوڑا بطور صدقہ دیا، پھر عمر رضی اللہ عنہ نے دیکھا کہ وہ اسے بیچ رہا ہے۔ وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے فلاں شخص کو ایک گھوڑا صدقہ دیا تھا، اور میں نے دیکھا کہ وہ اسے بیچ رہا ہے، کیا میں اسے خرید لوں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے مت خریدو، اور اپنے صدقے میں دوبارہ رجوع نہ کرو۔“