المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سالم عن ابن عمر باب: سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13149
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبًا صَائِدًا أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ، وَقَيْرَاطٌ مِثْلُ أُحُدٍ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی کتا پالے سوائے شکاری یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے، اس کے عمل میں سے ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، اور ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“