المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سالم عن ابن عمر باب: سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِإِدْرِيسَ بْنِ عِيسَى الْقَطَّانِ، حَدَّثَكُمْ مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا بَيْنَ قَبْرِي، وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي» فَأَخْرَجَ أَصْلَهُ وَقَالَ: قَدْ كَتَبْتُهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میری قبر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔“
(پھر ادریس بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے اپنی اصل کتاب نکالی اور کہا: میں نے یہ حدیث محمد بن بشر سے لکھی ہے۔)