المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن المسيب، عن ابن عمر باب: سعید بن مسیب کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13029
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كُنَّا إِذَا فَقَدْنَا الرَّجُلَ فِي الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ أَسَأْنَا بِهِ الظَّنَّ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہم جب کسی شخص کو فجر اور عشاء کی نماز میں نہ پاتے تو اس کے بارے میں بدگمان ہو جاتے تھے۔“