المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13022
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَشْتَدُّ بَيْنَ الْعَرْضَيْنِ وَيَقُولُ: «أَنَا بِهَا , أَنَا بِهَا»ترجمہ
مجاہد بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دونوں نشانوں کے درمیان دوڑتے اور کہتے دیکھا: ”میں اس پر عمل کرنے والا ہوں، میں اس پر عمل کرنے والا ہوں۔“