المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13021
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ ثَرْوَانَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ أَنَّهُ: «رَأَى ابْنَ عُمَرَ إِزَارُهُ إِلَى نِصْفِ سَاقِهِ، وَقَمِيصُهُ فَوْقَ ذَلِكَ، وَرِدَاؤُهُ فَوْقَ الْقَمِيصِ»ترجمہ
ابو المتوکل بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، ان کا تہبند پنڈلی کے نصف تک تھا، قمیص اس سے اوپر تھی، اور چادر قمیص کے اوپر تھی۔